امریکی فوج کے ایک اڈے میں دو فوجیوں کی ہلاکتوں کی تفتیش کرنے والے اہکاروں کا کہنا ہے کہ انھیں شک ہے کہ یہ ہلاکتیں شاید کسی کھیل کے دوران ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی فوج کے ایک اڈے میں دو فوجیوں کی ہلاکتوں کی تفتیش کرنے والے اہکاروں کا کہنا ہے کہ انھیں شک ہے کہ یہ ہلاکتیں شاید کسی کھیل کے دوران ہوئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین کے جنوب مغربی شہر چونگ چنگ میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے باعث دب کر 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ امریکیوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر کا نقشہ تبدیل کرکے رکھ دینے والے مہلک کورونا وائرس کی پاکستان میں دوسری لہرجاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ فرانس جلد از جلد ایمانوئل میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں مرد کی ایک سے زائد شادیوں پر پابندی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن : امریکا کے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس رٹ کلف نے کہا ہے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد سے جمہوریت اور آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ چین ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔ اس سے قبل امریکا نے تقریباً 50 سے زائد برس قبل چاند پر پرچم لگایا تھا اور وہ ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے نومبر میں غذائی اجناس کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا اور وہ تقریباً 6 سال کی اعلیٰ ترین سطح پر آگئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ جب ملک میں کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہو گی تو امریکیوں کو اسے استعمال کرنے کے لیے مجبور نہیں کیا جائے گا۔