ایک امریکی انٹیلیجنس اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ چینی جاسوسوں نے انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی آنے والی انتظامیہ میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایک امریکی انٹیلیجنس اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ چینی جاسوسوں نے انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی آنے والی انتظامیہ میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹے۔ آسٹریلیا اور کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑکتی رہی اور آرکٹک کی مستقل برف کم ترین سطح پرآگئی، جبکہ سیلاب، طوفان اور گرمی می حدت کے نئے ریکارڈ بھی سال 2020 کی قدرتی تباہ کاریوں میں شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے دفاع میں روز اول سے سعودی عرب نے کبھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: سابق فرانسیسی صدر گسکارڈ ڈی اسٹیننگ کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مشکل تو ہوگا مگر ایران نیوکلیئر ڈیل سے متعلق سمجھوتے پر قائم رہیں گے، اتحادیوں سے مل کر کوشش کریں گے کہ مزید معاہدے کیے جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن : امریکا میں شائع ہونے والے آرمینیائی اخبار نے اپنے اداریے میں آذربائیجان اور اس کے شہریوں کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مڈل ایسٹ آئی (ایم ایم آئی) ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کی جانب سے حملے کی صورت میں متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کی پہلی کمرشل فلائٹ 166 مسافر لے کر دبئی پہنچ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈیا میں گذشتہ چھ روز سے ملک بھر سے آئے کسان دارالحکومت دلی میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور اس وقت یہ مسئلہ انڈیا کے ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں ہے۔ تاہم گذشتہ روز اس مباحثے میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ذکر بھی بار بار ہوا بلکہ خوب ہوا یہاں تک کہ انڈین حکومت کو بھی ایک باضابطہ بیان جاری کرنا پڑا۔