ٹرمپ کیلئے ایک اور دھچکا، بائیڈن نے وسکونسن اور ایریزونا کا میدان بھی مار لیا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں ایک اور دھچکا لگا ہے اور اس بار دو ریاستوں کے نتائج بائیڈن کے حق میں آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا اور وسکونسن نے بھی ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق کردی ہے۔



جاپان میں ماہِ اکتوبر کی خودکشیاں، کورونا اموات سے تجاوز کرگئیں

| وقتِ اشاعت :  


ٹوکیو: گزشتہ ماہ (اکتوبر) میں جاپان میں جتنے لوگ خودکشی سے ہلاک ہوئے ہیں ان کی تعداد گزشتہ دس ماہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ اس بات کا انکشاف خودکشی کے واقعات شمار کرنے والے اداروں نے کیا ہے۔ صرف اکتوبر میں ہی 2153 خودکشیاں ہوئی ہیں جن میں اکثریت خواتین کی ہیں۔