امریکی صدارتی انتخاب: اگر بائیڈن باضابطہ طور پر فاتح قرار پاتے ہیں تو میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا، صدر ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر نومنتخب صدر جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو وہ وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے۔



آسٹریلیا نے مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی

| وقتِ اشاعت :  


سڈنی: آسٹریلیا نے الجزائر میں پیدا ہونے والے ایک مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی ہے جسے 2005 میں میلبرن میں فٹ بال میچ بم دھماکوں کا منصوبہ بنانے والے دہشت گرد سیل کی رہنمائی کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔



افغانستان ،12ارب ڈالر کی عالمی امداد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : عالمی برادری نےافغانستان پُر امن ترقی و تعمیر نو کے لیے بارہ ارب امریکی ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ جنیوا میں منعقدہ ورچوئل افغان ڈونر کانفرنس کے دوران فن لینڈ کی حکومت نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ رقوم اگلے چار برسوں میں جنگ زدہ ملک افغانستان کو فراہم کی جائیں گی،



کورونا کے کیسز 6 کروڑ سے متجاوز، برطانیہ نے بیرونی امداد بند کردی

| وقتِ اشاعت :  


پیرس،: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 6کروڑ 5لاکھ سے تجاوز کرگئی ،امریکا اور یورپ بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں اور کیسز میں تیزی سے اضافہ ، برطانوی معیشت کے 11.3فیصد تک سکڑنے کا امکان ،برطانوی حکومت نے بیرونی امداد بند کرنے کا اعلان کردیا ،



امریکا میں کورونا سے ہر 3 منٹ میں 4 اموات

| وقتِ اشاعت :  


کورونا وائرس کی موذی وبا سے دنیا کا کوئی خطہ بھی محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ امریکا کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 اموات ہونے لگیں۔