کراچی: کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں اسماعیل شاہ مزار کے قریب مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی میں میمن گوٹھ کے علاقے میں اسماعیل شاہ مزار کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرزاورپولیس نے کارروائی کی