
کوئٹہ:قلعہ سیف اللہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے گڑنگ کے مقام پر مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:قلعہ سیف اللہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے گڑنگ کے مقام پر مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کی وزارت دفاع نے ہفتہ کو علی الصباح دشمن کی طرف سے جدہ کی سمت داغا جانیووالا ‘فضائی ہدف’ نشانے تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا، جس سے ساحلی شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو اتحاد میں واپسی کی دعوت کے باوجود اے این پی نے اپنے فیصلہ پر قائم رہتے ہوئے پی ڈی ایم میں واپس نہ جانے پر اتفاق کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار:بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے صدر شفیق الرحمان ساسولی نے پارٹی بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کوشک میں نوجوان پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ خضدار پولیس کے رویے کی وجہ سے اس وردی میں ملبوس ہر شخص خوف کی علامت بن چکی ہے۔ خضدار تھانے میں کسی غریب کی فریاد پر ایک معمولی ایف۔آئی۔آر بھی درج نہیں ہوتا، انصاف کا عمل رُک چکاہے اور یہاں عام آدمی کا پولیس پر اعتماد بھی ختم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور میں کوچ اور گاڑی کے درمیان ٹکر دو افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق گومازین کے مقام پر پنجگور سے کوئٹہ جانے والی کوچ اور گا ڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں کار میں سوار دو افرادشائستہ خان ولد حضوربخش محمد عمران ولد محمد اعظم ساکنان سوراب جاں بحق ہوگئے حادثے کے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی مزدور دشمن پالیسی کسی صورت بھی تسلیم نہیں کی جائے گی ، سلیکٹیڈ حکومت نے مزدوروں کے خلاف جو ناروا سلوک کا عمل جاری رکھا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اورجسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل بینچ نے غیر نمونہ نمبر پلیٹس ، کالے شیشوں و دیگر سے متعلق وضاحت کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ، سیکرٹری داخلہ ، انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان اور ایس پی ٹریفک کو اگلی سماعت پر طلب کرلیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان یونیورسٹی میں ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر ارباب کامران کاسی کی نگرانی میں 50سال اور اس زاد العمر افراد کی ایک روزہ ویکسینیشن کا انعقاد کیا گیا۔ آر ایم او جنرل ڈاکٹر حفیظ سیال ،نرسنگ سپرٹنڈنٹ بابر انصاری اور دیگر اسٹاف نے ایک روزہ ویکسینیشن کیمپ میں معاونت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ ملک میں آئین و قانون کی بالا دستی اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، حکمرانوں کی ملک عوام دشمن پالیسی کے خلاف عوام کو متحد کر رہے ہیں عید کے بعد دمادم مست قلندر ہو گا جمعیت علما اسلام نے کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کیا مگر سلیکٹیڈ نیازی حکومت نے کشمیر کا سودا کر کے اپنے اقائوں کو خوش کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کی رسم قل آج بعد از نماز عصر ان کی رہائش گاہ واقع السعید اسٹریٹ قمبرانی روڈ پر ادا کیا جائے گی ، اس موقع قرآن خوانی اور لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا، شہید صحافی عبدالواحدایم ایس ڈی کے سابق ملازم و پی پی ایچ آئی کے میر عبدالغفار… Read more »