یومِ نجات

| وقتِ اشاعت :  


نصیر عبداللہ 1975 کو وفاقی حکومت نے حیدر آباد سازش کیس کے الزام میں نیپ پر پابند عائد کرکے اس کی مرکزی قیادت کو حیدر آباد جیل میں قید کردیا۔ بلوچستان میں اجارہ داری کا نظام روزِاول سے نافذ ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ آج یہ پارلیمانی ممبر کہلاتے ہیں اس وقت مجلسِ عام… Read more »



جہالاوان میں سسکتی ہوئی نظریاتی سیاست

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کی سیاسی تاریخ میں جب جہالاوان کا تذکرہ آتا ہے تو سب سے پہلے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اور راہ شون بلوچ سردار عطاء اللہ مینگل کا نام ذہن میں آتا ہے، دو ایسے نام جنہوں نے سیاست کی تو پورے خلوص سے کی اور اصولوں کی روشنی میں اسے زندہ رکھا، یہی وجہ ہے کہ بلوچستان میں قوم پرست سیاست کی دونوں بڑے دعویدار پارٹیاں خود کو ان کا حقیقی پیروکار بتاتی ہیں اور دعویٰ کرتی ہیں۔



بنائے پاکستان و اجر عظیم

| وقتِ اشاعت :  


حقیقت یہی ہے کہ پاکستان بنانا ثواب و خیر کا بہترین کام تھا مگر ساتھ یہ درد ناک حقیقت بھی قبول کریں کہ 76سال میں ثواب کے نام پر اس ملک کی ریاست نے ثواب کے بجائے گناہ در گناہ کا ارتکاب کیا ہے۔ پہلا آرمی چیف انگریز اور غیر مسلم ، پہلا وزیر خارجہ انگریزوں کا پروردہ قادیانی ،پہلے قدم میں اشرافیہ کو ملکی زمام سیاست کا اختیار تھمایا گیا ،تہذیبی طورپر اسلام و مسلمانوں کی تہذیب کی زبانی کلامی خانہ پری سے بات آگے نہ بڑھائی گئی ، مارشل لاء لگا کر اسٹیبلشمنٹ کو اقتدار کا نشئی بنایا گیا۔ سودی استحصالی معیشت کی بنیاد نہیں رکھی جائے گی ،قرآن و سنت کے خلاف قانون نہیں بنے گا، یہ بات صرف آئین کے اوراق میں موجود ہے میدان میں ہر قدم قرآن و سنت کے خلاف ۔



جدید نیشنلزم

| وقتِ اشاعت :  


سوشل میڈیا پر سردار عبدالرحمن کھیتران کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں الیکشن جیتنے کی خوشی میں وہ دو کلاشنکوف لئے ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ بندوق کے زور پر الیکشن جیتنے والا جیتنے پر قلم و کتاب ہاتھ میں تو لہرائے گا نہیں وہ بندوق ہی کو اپنے جیت کا سہرا سمجھتا ہے۔



بلاول بھٹو کے نام کھلا خط

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ گلزمین کے بعد سندھ دھرتی پر بھی مڈل کلاس عورتوں پرمشتمل ایک خاموش تحریک پنپ رہی ہے۔ یہ تحریک سندھ میں سیاسی خلاء پرنہ ہونے کی وجہ سے جنم لے رہی ہے کیونکہ بلوچستان کی طرح سندھ میں بھی ایک افراتفری اور سیاسی بے چینی کا ماحول ہے جس کی ذمہ دار سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول بھٹو اور صاحبزادی آصفہ بھٹو آہستہ آہستہ اپنی عوامی مقبولیت کھو ر ہے ہیں۔ دونوں کا پولیٹیکل اسٹینڈ نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ وہ سیاست میں مصلحت پرستی کررہے ہیں۔



خیراتی مینڈیٹ

| وقتِ اشاعت :  


عوام کی طاقت دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ عوامی طاقت کے سامنے طاقتورآمر ہو، ریاست ہو یا کٹھ پتلی حکومتیں سب ڈھیر ہوجاتی ہیں۔ جس کی واضح مثال ہمارے سامنے پاکستان میں حالیہ ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تھے



بلوچستان: دھاندلی پر احتجاج کناں جماعتیں عوامی حمایت سے محروم ہیں

| وقتِ اشاعت :  


8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کئی حوالوں سے غیر معتبر قرار دی جارہی ہیں ۔وفاقی جماعتوں میں جے یو آئی( ف) اور پاکستان تحریک انصاف نتائج کو چیلنج کرچکے ہیں جب کہ جماعت اسلامی اور دیگر کئی جماعتوں کو نتائج میں دھاندلی کے کھلی تحفظات اور شکایتیں ہیں۔



“سرمچاری” کی سیاست

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں حالیہ عام انتخابات میں نتائج کی تبدیلیوں کے خلاف بلوچ پارلیمان پسندجماعتوں کے رہنماؤں نے اپنے اپنے احتجاجی مظاہروں میں جتوانے والوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے