چینی کمپنی کا گوادرمیں سولر انڈ سٹر یل پا رک قا ئم کر نے کا اعلا ن

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  چینی کمپنی جِنکو سولر نے گوادر نارتھ فری زون میں تقریباً 20 ایکڑ رقبے پر سولر انڈسٹریل پارک قائم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے کیونکہ ساحلی شہر میں سولرائزیشن کے منصوبوں میں تیزی آ رہی ہے۔



جامعات مستقبل کے ترجیحات، نئے اہداف کے حصول کیلئے کوالٹی ایجوکیشن کو اولیت دیں، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یونیورسٹی آف تربت نے صوبے کے دورافتادہ علاقے میں صنفی مساوات اور طالبات کی تعداد 45 فیصد تک پہنچانے کیلئے اپنی وابستگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبے کے اعلی تعلیمی منظرنامے میں ایک بہت ہی انوکھی مثال قائم کی ہے۔



سی ایم آئی ٹی کی تحقیقات کے باوجود محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن نے ذمہ داران کی نشاندہی نہیں کی ، پی اے سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس کمیٹی روم اسمبلی میں چیئرمین اصغر علی ترین کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن سے متعلق آڈٹ پیراز زیر غور آئے۔اجلاس میں کمیٹی نے محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کی جانب سے صوبے میں ریونیو بڑھانے کے لیے اختیار کردہ حکمتِ عملی اور ذرائع کا تفصیلی جائزہ لیا۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد محصولات کی وصولی صوبوں کے لیے ایک بڑی ترجیح بن چکی ہے تاکہ ترقیاتی منصوبوں، بنیادی ڈھانچے اور انسانی وسائل کے فروغ کے لیے سرمایہ کاری ممکن بنائی جا سکے۔



لیویز کے پویس میں منظم انضمام کو تیز ،فورسز کی آپریشن صلاحیت میں اضافہ کیا جائیگا ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت جمعرات کو سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں لیویز فورس کے پولیس میں انضمام، پولیس فورس کو مزید فعال، متحرک اور انسدادِ دہشت گردی کے کردار کو مؤثر بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا



ٹوئیٹر سردار اور ان جیسے لوگ جو نام نہاد دہشتگردی کو محدود سمجھتے ہیں یہ ان کے گھر تک بھی آئیگی،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ناکامی دہشتگردوں کا مقدر بن چکی ہے رواں سال میں اب تک 500خطرناک دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں ،



ایشیا میں امیر اور غریب کے درمیان بڑھتا ہوا فرق، 50 کروڑ افراد کو شدید معاشی بوجھ کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


 پاکستان میں سب سے امیر 10 فیصد افراد قومی آمدنی کا 42 فیصد رکھتے ہیں، جو بڑی ایشیائی معیشتوں کی اوسط سے کم ہے، لیکن پھر بھی یہ اتنا بڑا فرق پیدا کرتا ہے کہ منصفانہ اور پائیدار معاشرے قائم کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔



خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار، سر کی قیمت 3 کروڑ تک مقرر

| وقتِ اشاعت :  


 خیبرپختونخوا حکومت کی تیار کردہ فہرست وفاقی وزارت داخلہ کو موصول ہوگئی ہے، فہرست میں 1349 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے کوائف شامل ہیں جب کہ فہرست میں شامل دہشت گردوں کے سر کی قیمت بھی مقرر ہے۔