3 ججز کے حکم کے باوجود ایک حوالدار نے مجھے روک لیا، یہ عدلیہ کی کمزوری ہے کہ ججز کا حکم ایک حوالدار ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بطور وزیر اعلیٰ پارٹی چیئرمین سے ملنا چاہتا تھا لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ججز کے حکم کے باوجود ایک حوالدار نے مجھے روک لیا، یہ عدلیہ کی کمزوری ہے کہ ججز کا حکم ایک حوالدار ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے۔



تہران: اختلافات کو مذاکرات سے حل کرینگے، محسن نقوی کی افغان نائب وزیر داخلہ سے ملاقات میں گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران میں  افغان نائب  وزیر داخلہ ابراہیم صدر سے ملاقات ہوئی،  محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم برادر ملکوں کی طرح  اختلافات کو  مذاکرات کے ذریعے حل کریں گے۔



طالبان، افغان عوام کو غیر ضروری جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، پاکستان دہشت گردوں اور انکےحامیوں کو ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے گا،عطاتارڑ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات ناکام ہوگئے۔4 روزہ مذاکرات کے بعد وزیراطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ بات چیت میں قابل عمل حل نہیں نکالا جاسکا۔



غداری کی باتیں چھوڑ دیں آئین کی بالادستی کے نکتے پر سب متفق ہوں ، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخوامی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے اورسیزپاکستانیوں سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 25کرورڑ انسانوں کا ملک ہے یہاں نہ کوئی کسی کا آقا نہ کوئی غلام ہے ،



پہلے دن اندازہ ہوگیا کہ مذاکرات کا اختیار کابل حکومت کے پاس نہیں ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


 کوئٹہ: وزیر دفاع  خواجہ  آصف  نےکہا ہےکہ  پہلے دن اندازہ  ہوگیا  تھا کہ مذاکرات کا  اختیار کابل حکومت کے  پاس نہیں ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے انہوں نے بھارت کی پراکسی جنگ شروع کی ہے۔



یونیورسٹیوں کی رینکنگ کو بہتر بناکر اسکورنگ کو 60 فیصد سے بڑھانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے صوبے میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے تمام وائس چانسلرز کو خصوصی ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنی اپنی یونیورسٹی کی رینکنگ کو بہتر بنانے اور اسکورنگ 60 فیصد سے زیادہ بڑھانے کیلئے ٹھوس عملی اقدامات اٹھائیں