• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

پنجاب: غیر قانونی افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلانات کرانےکی ہدایت

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 28th, 2025

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلان کرانے کی ہدایت کی گئی۔

افغان طالبان کا وفد پاکستان کے مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنےکو تیار نہیں: ذرائع

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 28th, 2025

ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پاکستان اپنے پیش کردہ منطقی مطالبات پر قائم ہے تاہم  افغان طالبان کا وفد پاکستانی مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنےکو  تیار  نہیں۔

کراچی میں ای چالان کا نفاذ، 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ کے چالان ہوگئے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   October 28th, 2025

کراچی میں ای چالان کا نفاذ ہونے کے بعد 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان ہو گئے۔

خیبرپختونخوا میں سونےکی کان کنی پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   October 28th, 2025

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سونےکی کان کنی پر  عائد پابندی میں توسیع کردی۔ 

بلوچستان اور سندھ کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   October 28th, 2025

اسلام آباد:سردیوں کی آمد پر سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر ڈٹ گئے، استعفیٰ دینے کے بجائے تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   October 28th, 2025

آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

عدالت نے 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک دی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   October 28th, 2025

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔

کوئٹہ کی فضا میں دلکش قدرتی منظر، آسمان پر رنگ برنگے بادلوں کے نظارے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   October 28th, 2025

کوئٹہ :آج صبح سویرے کوئٹہ کی فضا میں ایک حیران کن قدرتی منظر دیکھا گیا۔ آسمان پر رنگ برنگے بادلوں نے ایک دلکش دائرے جیسی شکل اختیار کر لی، جسے دیکھ کر شہری دنگ رہ گئے۔

دْرزادہ راجی اتحاد تمپ زون کے زیراہتمام ایک عظیم الشان جرگہ

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   October 27th, 2025

تمپ : دْرزادہ راجی اتحاد تمپ زون کے زیراہتمام ایک عظیم الشان جرگہ گذشتہ نظر آباد، تحصیل تمپ میں منعقد ہوا۔

اوتھل، کوچ اور ٹرک میں تصادم، 6افراد جاں بحق، 19زخمی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   October 27th, 2025

اوتھل: اوتھل کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ اور سنگِ مرمر سے بھرے ٹرک میں خوفناک تصادم 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔

  • «
  • پچھلا
  • 264
  • 265
  • 266
  • 267
  • 268
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • سرکاری محکموں میں بلوچ افسران کے ساتھ ناروا سلوک برداشت نہیں، بی این پی
  • سی پی این ای کے انتخابات مکمل ،کاظم خان صدر منتخب، غلام نبی چانڈیو سیکرٹری جنرل ،عارف بلوچ فنانس سیکرٹری منتخب قرار پائے
  • ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، عوام اور تاجر برادری کی مشکلات، حکومت کی جانب سے فوری ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت!
  • حکومت صحافت کے استحکام، صحافیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنا رہی ہے،شاہد رند
  • آج کے دور میں لوگ اپنے نام کیلئے کام کررہے ہیں،جمال رئیسانی
  • جھل مگسی، نا معلوم مسلح افراد کا بازار میں حملہ، دکانوں کو آگ لگا دی
  • مدارس پر چھاپوں کیخلاف 6 مئی کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، مظاہرے کئے جائیں گے، جمعیت بلوچستان
  • صدیق بلوچ میڈیا اکیڈمی کی فعالیت کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

Recent Posts

  • سرکاری محکموں میں بلوچ افسران کے ساتھ ناروا سلوک برداشت نہیں، بی این پی
  • سی پی این ای کے انتخابات مکمل ،کاظم خان صدر منتخب، غلام نبی چانڈیو سیکرٹری جنرل ،عارف بلوچ فنانس سیکرٹری منتخب قرار پائے
  • ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، عوام اور تاجر برادری کی مشکلات، حکومت کی جانب سے فوری ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت!
  • حکومت صحافت کے استحکام، صحافیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنا رہی ہے،شاہد رند
  • آج کے دور میں لوگ اپنے نام کیلئے کام کررہے ہیں،جمال رئیسانی

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔