بارڈرایک تجارتی راستہ نہیں ہزاروں خاندانوں کے زندگی کا سہارا ہے، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:  بی این پی عوامی کے مرکزی صدر اسداللہ بلوچ کے خصوصی ہدایت سے بی این پی عوامی پنجگور کی جانب سے پنجگور میں بارڈر اور ائیرپورٹ کی طویل بندش کے خلاف ایک عظیم الشان اور تاریخی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔



بلوچ خواتین کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کو مسترد کرتے ہیں ،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بی ایس او تربت زون نے بلوچ خواتین کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے حالیہ اقدام کو شدید الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے ریاستی جبر، انتقامی سیاست اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے،



بلوچ خواتین کو سیاسی جدوجہد سے دستبردار کرنے کی سازش جاری ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بلوچ خواتین و پر امن سیاسی جہد کار سید بی بی شریف، نازجان بلوچ اور ڈاکٹر شلی بلوچ کے ناموں کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان اقدامات کو نام نہاد حکومت کی غیر سنجیدہ روش قرار دیا،



سچ سامنے آ گیا۔۔۔ شازیہ خالد کیس میں کیپٹن حماد کا کوئی کردار نہیں تھا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شازیہ خالد کیس سے متعلق محسن بیگ کی حالیہ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “گزشتہ پندرہ برس سے میں یہ بات دہرا رہا تھا کہ ڈیرہ بگٹی کے شازیہ خالد کیس میں کیپٹن حماد کا کوئی کردار نہیں تھا، مگر حقیقت کو مسلسل مسخ کیا گیا۔”



ہمارا ملک کے پی جیسی کم عقل قیادت اور ٹی ایل پی جیسی سوچ کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیر مملکت داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا جیسی کم عقل قیادت اور ٹی ایل پی جیسی سوچ والا، پاکستان ان دونوں جیسی منفی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔



ڈیجیٹل لوٹ مار؛ پاکستانی صارفین کو ہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

| وقتِ اشاعت :  


بین الاقوامی الائنس کی رپورٹ میں  انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کو مالیاتی فراڈ سے 9.3 ارب ڈالر کا سالانہ نقصان  ہونے سے جی ڈی پی کا 2.5 فیصد حصہ ضائع  ہو رہا ہے۔ ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ عوامی آگاہی ہی مالی اسکیمز سے بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہے۔



حالیہ سیلاب کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات ہوں گے، آئی ایم ایف

| وقتِ اشاعت :  


آئی ایم ایف نے مڈل ایسٹ اینڈ سینٹرل ایشیا ریجینل اکنامک آوٹ لک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں حالیہ شدید سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث معاشی اشاریوں کا توازن بگڑنے کا خدشہ ہے۔



پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

| وقتِ اشاعت :  


اپوزیشن کی جانب سے درخواست باضابطہ طور پر سیکرٹری قومی اسمبلی مشتاق کے آفس میں جمع کروا دی گئی۔ چیف وہپ عامر ڈوگر، اسد قیصر اور دیگر رہنما نے درخواست جمع کروائی۔