پاکستان خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے مثبت اور تعمیری کردار ادا کر رہا ہے، وزیر اعلیٰ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے موجودہ علاقائی صورتحال میں پاکستان کی متوازن، اصولی اور مدبرانہ سفارتکاری پر اطمینان اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو ان کی مؤثر سفارتی کاوشوں پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے



اسلام آباد میں چار ملکی وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے  اسلام آباد میں نائب  وزیراعظم اسحاق ڈار  اور  سعودی عرب، مصر  اور  ترکیے کے  وزرائے  خارجہ کی ملاقات ہوئی۔



پنجگور میں مسلح حملے، فائرنگ و دھماکوں سے 11افراد جاں بحق، متعدد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور میں مسلح حملے، فائرنگ و دھماکوں سے 11افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔ پنجگور میں گزشتہ شب دیر گئے مختلف علاقوں میں دھماکوں اور شدید فائرنگ کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔



کراچی: بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، سی ٹی ڈی، رینجرز

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : رینجرز اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم فتنہ الہندوستان سے وابستہ ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔