پاکستانی وزیراعظم اور ایرانی صدر کا رابطہ، امید ہے اجتماعی کوششوں سے کشیدگی کے خاتمے کی راہ نکلے گی، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے ایران پر اسرائیل کے مسلسل حملوں، بالخصوص گذشتہ روز شہری تنصیبات پر ہونے والے تازہ حملوں کی شدید مذمت کا اعادہ کیا۔



سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ 29 اور 30 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود، ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 29 سے 30 مارچ 2026 تک اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔



خضدار ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی جھالاوان کے عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے،نواب زہری ، شفیق مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: حلقہ این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری خضدار پہنچ گئے، جہاں ان کا پارٹی رہنماؤں اور قبائلی عمائدین نے پرتپاک استقبال کیا



کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرادیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے  11 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز  نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز کے 182 رنز کے ہدف تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا سکی۔ لاہور کے قذافی… Read more »



ملک میں صوبے نہیں قومی وحدتیں ہیں ان کی تقسیم ممکن نہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی حقیقی طورپر ایک جمہوری جماعت ہے جو جمہوری مرکزیت اجتماعی قیادت اور قومی جمہوری سیاست پر یقین رکھتی ہے