دہلی : بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکہ کو بھارتی بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دہلی : بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکہ کو بھارتی بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی، سینئر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ و دیگر عہدیداروں نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں افغان مہاجرین کے نا م پر تاجروں کے خلاف مبینہ پولیس کارروائیوں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دو مختلف خاندانوں نے اپنے لاپتہ بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے ان کی گمشدگی سے متعلق پریس کانفرنسیں کیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی انسپکٹر پولیس جنرل لیفٹیننٹ (ر) عمران شوکت نے کہا ہے کہ 21 رمضان المبارک کو یوم علی کے موقع پر سیکورٹی فول پروف انتظامات کئے گئے جلوس کی سیکورٹی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہوگی اور جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی اور کوئٹہ سیف سٹی کے کیمروں سے کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عرب میڈیا کے مطابق سری لنکا کی بحریہ نے ایرانی جنگی جہاز سے 87 لاشیں نکال لی ہیں، جسے امریکی افواج نے بین الاقوامی سمندری حدود میں ڈبو دیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن بحریہ کے کمانڈر بدھیکا سمپتھ نے بیان میں کہا کہ جب بحریہ کی ٹیم… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ کے بعد ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ آج چوتھے روز بھی جاری رہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اکیسواں اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا، جس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، انسداد دہشت گردی اقدامات، غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی، تعلیمی اصلاحات اور مالی جرائم کے خلاف کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ یو اے ای دو ارب ڈالر کا قرضہ واپس نہیں مانگ رہا، پہلے وہ قرضہ سالانہ بنیادوں پر رول اوور کرتا تھا اب ماہانہ بنیادوں پر رول اوور کررہا ہے، پہلے ڈیبٹ سورسنگ چار ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی یہ بھی اب کم ہوگئی ہے، اس وقت ملکی برآمدات دباؤ میں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انھوں نے یہ بھی کہا کہ ابھی نئے لوگ بھی ابھر کر سامنے آ رہے ہیں اور بہت سے لوگ ایرانی سپریم لیڈر کا عہدہ چاہتے ہیں۔ان میں سے کچھ لوگ بہت اچھے بھی ہو سکتے ہیں۔