عبدالغفار لانگو اور سعد لانگو کی شہادت کے واقعے پر گہری تشویش ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے قلات پولیس کی فائرنگ سے عبدالغفار لانگو اور سعد لانگو کی شہادت پر شدید تشویش کا اظہارِ کرتے ہوئے واقعے کی بھرپور مذمت کی۔



بلوچستان میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 3303 ہو گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر ہاشم مینگل ،صوبائی کوارڈی نیٹر پروانشل ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر سحر ین نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 3303جاپہنچی ہیں جن میں خواتین 707اور ٹرانس جینڈر کی تعداد90ہے ،



بچیوں کی تعلیم پر توجہ دیکر قومی ترقی کو ممکن بنانا ہوگا، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  آر سی ڈی کونسل گوادر میں شہر کی ہونہار اور قابلِ فخر بیٹی ڈاکٹر صدگنج مبارک کے انگریزی ناولThe Brave کی رونمائی کی گئی، جس میں ادبی، سماجی، سیاسی اور تعلیمی حلقوں کی نمایاں شخصیات، نوجوان طلبا و طالبات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



بلوچستان حکومت کا کوئٹہ کے ریسٹورانٹوں اور ہوٹلوں کی ٹیکس رجسٹریشن کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت کا کوئٹہ شہر کے تمام ریستورانوں اور ہوٹلوں کی ٹیکس رجسٹریشن اور پوائنٹ آف سیل (PoS) سسٹمز کی تنصیب کا فیصلہ، سسٹم نصب نہ کرنے والوں کو کاروبار کر نے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔



شہید ولید صالح بلوچ کے قاتلوں کی تا حال عدم گرفتاری باعث تشویش ہے ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے شہید ولید صالح بلوچ کی چہلم کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شہید ولید صالح بلوچ کے قاتلوں کی تا حال عدم گرفتاری اور واقعہ کے حقائق کا منظر عام پر نہ آنا ریاستی اداروں کی کمزوری اور حکومتی ناکامی کی علامت ہے،



غیر سیاسی بونوں کی جانب سے پارٹی قائد کیخلاف جھوٹے بیانات کا مقصد خود کو زندہ رکھنا ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے سرفراز بگٹی کی جانب سے کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر سیاسی بونوں کی جانب سے پارٹی قائد کیخلاف من گھڑت ، جھوٹے بیانات کا مقصد خود کو زندہ رکھنا ہے