بلوچستان میں کانگو وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا ہے، نگران وزیر صحت کا دعوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ  : نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ کانگو کا پھیلاؤ مکمل طور پر کنٹرول میں ہے حکومت نے مذکورہ شعبے اور وارڈ کو سیل رکھ کر تمام ہسپتال اور دیگر مقامات پر اسپرے اور دیواروں سمیت دیگر وارڈز کی دھلائی کی جارہی ہے۔



کوئٹہ،سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، آج بھی بارش کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جا ری رہا، دوسری جانب موسم سرما کی پہلی لہر کے آتے ہی گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی آنکھ مچو لی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔



صوبے کی اہم شخصیات پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں بلوچستان میں حکومت ہماری ہوگی ،ن لیگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن ) بلوچستان کے صدر سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے سسٹم کو بہتر بنا کر گڈ گورننس قائم کر کے انتظامی انقلابی اصلاحات لا کر لوگوں کی مشکلات کو کم کیا جاسکتا ہے