صوبے کی اہم شخصیات پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں بلوچستان میں حکومت ہماری ہوگی ،ن لیگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن ) بلوچستان کے صدر سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے سسٹم کو بہتر بنا کر گڈ گورننس قائم کر کے انتظامی انقلابی اصلاحات لا کر لوگوں کی مشکلات کو کم کیا جاسکتا ہے



گورنر بلوچستان کا صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے میں ناکامی کا اعتراف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ ہم ایک جدید سائنٹفک ہیلتھ سسٹم کو یقینی بنانے اور غریب مریضوں کو صحت کے تمام بنیادی سہولیات انکی دہلیز پر پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو سکے.



چمن بارڈر پر پاسپورٹ کسی صورت قبول نہیں ،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن:پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ چمن بارڈر پر پاسپورٹ کسی صورت قبول نہیں ہے چمن کے لاکھوں مظاہرین کو میڈیا چینلز پر کوریج نہ دینا نسلی امتیاز کی بدترین مثال ہے، پاکستان وہ ملک ہے جہاں ہر تین سال بعد وزیر اعظم کو جیل بھیج دیا جاتا ہے افغان مہاجرین پر ظلم نا منظور ہے



وزیراعلیٰ کا کانگو وائرس کے تدارک کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت،عوام کو آگاہی فراہم کی جائے، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ میں کانگو وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے اور وائرس سے متعلق عوام الناس خصوصاً مال مویشیوں کی خرید وفروخت سے وابستہ افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور آگاہی دینے کی ہدایت کی ہے



کوئٹہ کانگو وائرس میں مبتلا ڈاکٹر سمیت2 افراد جاں بحق مزید3 میں وائرس کی تصدیق،صوبے میں الرٹ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے سول ہسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے جس میں سے ایک ڈاکٹر انتقال کرگیا۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق 8 میں سے سات افراد کو تشویشناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹر شکراللہ انتقال کرگئے۔