وفاق نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے  نیب ترامیم فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی جس میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کی۔



نگران حکومت جانبدار نہیں بلوچستان مسائلستان بن چکا ہے آنیوالی حکومت کو ایک سمت دے کر جائیں گے ، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ نگراں صوبائی حکومت جانبدار نہیں ہے نہ ہی ہم کسی کی طرف دار ی کرنے آئے ہیں، بلوچستان مسائلستان بن چکا ہے کوشش ہے کہ آنے والی حکومت کو ایک سمت دیکر جائیں، صوبے کو مالی مشکلات سے اللہ یا وفاق نکال سکتے ہیں،



بلوچستان میں منفی قوتوں کا راستہ روکنے کیلئے حقیقی سیاسی جماعتوں کو یکجا ہونا ہوگا ، ڈاکٹر ما لک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی بزنجو ہائوس کراچی میںپارٹی کے مرکزی رہنماء اور بزنجو قبیلہ کے سربراہ سردار اسلم جان بزنجو سے اہم سیاسی بیٹھک ، سیاسی صورتحال اور متوقع الیکشن الائنسز پر تبادلہ خیال اور بعض اہم سیاسی معاملات پر سردار اسلم جان کو اعتماد میں لیا،



حلقہ بندیاں پنجگور کے عوام کی جذبات و احساسات اور حقیقی نمائندگی کو ظاہر کرتی ہے ،رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و سابق وزیر میر رحمت صالح بلوچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد میں پنجگور کو دوبارہ پہلی والی پوزیشن یعنی دو نشستوں پر متعین و بحال کرنے پر تہنیتی خط پیش کیا۔



سیاسی کارکنوں کے خلاف مقدمات کا اندراج قبول نہیں ، بلوچستان بار کونسل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں بی این پی مینگل کے مرکزی خواتین سیکرٹری شکیلہ نوید دہوار سمیت پارٹی کے خواتین کارکنوں اور ضلعی صدر غلام نبی مری کے جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا .