خضدار پولیس نے بتایا کہ تینوں افراد کی لاشیں ایم ایٹ شاہراہ سورگز کے مقام سے ملیں، مقتولین عبدالمجید،عطاالرحمٰن اور ممتاز کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار پولیس نے بتایا کہ تینوں افراد کی لاشیں ایم ایٹ شاہراہ سورگز کے مقام سے ملیں، مقتولین عبدالمجید،عطاالرحمٰن اور ممتاز کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ سے قبل انہوں نے تجویز دی تھی کہ ڈویژنل ہیڈ کواٹرز میں جہاں افرادی قوت موجود ہے وہاں کیتھ لیب بنائے جائیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان یوتھ پالیسی ہمارے نوجوانوں کے لئے ترقی و خوشحالی کی منازل کی جانب اہم سنگ میل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں نصاب تعلیم کو ہم آہنگ کرنے اور بجلی اسکولوں میں تعطیلات کے دوران فیس کی وصولی روکنے کی قرارداد منظور کرلی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈمبولی کے قریب دھماکے سے متاثرہ ٹریک بحال کردیا گیاہے ، ریلوے حکام کے مطابق گزشتہ روز ریلوے ٹریک پر دھماکے کے بعد جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی منگولی میں پولیس کی طرف سے نا جائز گرفتاریوں اور حراساں کرنے کے خلاف بگٹی قبیلے کے سیکنڑوں نے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیاجس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی ٹریفک معطل ہو گء
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک نئے ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک نے پھلوں اور سبزیوں پر عائد درآمدی ٹیرف 20سے 33فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کی تجارت کرنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ معاہدے سے قیمتوں میں استحکام… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ملک میں خوردنی تیل اور گھی پر عوام سے فی کلو 175روپے تک اضافی وصولی کا انکشاف ہوا ہے، وفاقی حکومت نے معاملے کا نوٹس لے لیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں بد قسمتی سے بلوچستان میں ایک عورت کے بہیمانہ قتل پر پنجاب میں بلوچوں اور بلوچستان کے خلاف اخبارات ، ٹی وی پروگراموں اور سوشل میڈیا آج کل پنجاب کی جانب سے شور مچایا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ::سابق وزیرداخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میرضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ کسی بھی ملک اور قوم کی ترقی قلم کے ذریعے سے ہی ممکن ہے ترقیافتہ ممالک کی ترقی کا راز یہی ہے کہ تعلیم کو پروان چڑھانا ہے انتشار،منفی پرپیگنڈوں پر کان دھرنے کے بجائے نوجوان نسل تعلیم کو سیڑھی بناکر ہی ترقی اور خوشحالی راہ پر گامزن ہوبڑھے پاکستان اور پڑھے گا