کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے ایشیا اور دنیا کی ایک عظیم اور باوقار رہنما تھیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے ایشیا اور دنیا کی ایک عظیم اور باوقار رہنما تھیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر کوئٹہ سمیت پورے صوبے میں سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں (ماسوائے ایمرجنسی سروسز) میں تالہ بندی اور احتجاج کا سلسلہ ہفتہ کے روز مسلسل دوسرے دن بھی جاری رہا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جھالاوان میڈیکل کالج کا منصوبہ بجٹ سے نکالنے پر اپوزیشن کا واک آئوٹ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
منگچر: منگچرمیں پنیزئی ڈیم کوہک کراس کے قریب سڑک کنارے دو افراد کی نعشیں برآمد لیویز ذرائع کے مطابق آج پینزئی ڈیم کوہک کراس کے نزدیک دو نامعلوم الاسم افراد کی نعشیں برآمد کرلی گئی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دالبندین: دالبندین پریس کلب کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ریکودک منیجمنٹ کی جانب سے علاقائی صحافیوں کو ریکودک کا دورہ کروانا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ میں نا معلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت2افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقہ جنگل پیر علیزئی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: زہری میں نامعلوم افراد کا پیپلز پارٹی کے رہنما و ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری کے گھر پردستی بموں سے حملہ کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں جھالاوان میڈیکل کالج کو بجٹ سے نکالنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا، ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا کہ یہ اقدام خطرناک ہے، مشکلات ہر جگہ ہیں لیکن ایسا کرنا درست نہیں۔ یونس عزیز زہری نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ اپنی کوتاہیوں کا بوجھ دوسروں پر ڈال رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے تجاویز کو شامل نہ کیے جانے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا تاہم بعد میں اپوزیشن ایوان میں واپس آگئی۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے جواب دیا کہ حکومت کسی کا نقصان نہیں کرے گی، کسی اسکیم کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا اور خضدار کے لوگوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ 2016 کے منصوبے پی ایس ڈی پی سے نکال دیے گئے ہیں، واک آؤٹ جمہوری عمل ہے اور بلوچستان کے حقوق پر مفاہمت نہیں کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دختر مشرق، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی قیادت کا لوہا منوایا۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان کا پاکستان پر قرض رہتی دنیا تک ادا نہیں کیا جا سکتا۔