زبان محض ابلاغ کا ذریعہ نہیں ، اجتماعی فکر، ثقافتی روایات ، سماجی اقدار کی بنیاد ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مادری زبان کسی بھی قوم کی اصل شناخت، تاریخی شعور اور تہذیبی تسلسل کی ضامن ہوتی ہے۔



وزیراعلیٰ بلوچستان کے بیانات پر سی پی این ای کا شدید ردعمل اور تشویش کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (CPNE) نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے اخبارات کی کم مقبولیت اور ڈیجیٹل میڈیا پالیسی سے متعلق حالیہ بیان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی قرار دے دیا ہے۔



کوئٹہ، اگر ہمارے لاپتہ بھائی کسی مسلح تنظیم سے منسلک ہیںتو ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں، دو خاندانوں کی الگ الگ پریس کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں جمعہ کے روز دو خاندانوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی طویل عرصے سے لاپتہ ہیں اور اگر ان کا تعلق کسی مسلح تنظیم سے پایا گیا



سوراب میں دو افراد کی لاشیں برآمد، پنجگور سے دو افراد اغواء

| وقتِ اشاعت :  


سوراب کے علاقے سے 2 افراد کی نعشیں برآمد جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق سوراب کے نواحی علاقے ماراپ سے 2 افراد کی نعشیں ملی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا دونوں نعشوں پر گولیوں کے نشان ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جن کی شناخت تیموراور غلام مرتضیٰ سکنہ ماراپ کے نام سے کی گئیں۔



بلوچستان کی نمائندگی بڑھانے کا مطالبہ منظور، بلوچستان اسمبلی میں صوبائی و قومی نشستوں میں اضافے کی قرارداد مشترکہ طور پر منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کی قرارداد مشترکہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد رکن اسمبلی اصغر علی ترین کی جانب سے پیش کی گئی، جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بلوچستان کے وسیع رقبے اور جغرافیائی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی اسمبلی کی نشستیں… Read more »



اسمبلی اجلاس: پارلیمانی سیاست بلوچستان کے مسئلے کا واحد حل ہے، صوبے کو رقبے کی بنیاد پر نمائندگی دی جائے، اراکین کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی اجلاس : بلوچستان کو رقبے کے لحاظ سے نشستیں ملنی چاہئیں، اپوزیشن لیڈر یونس زہری نے کہا کہ ہمارا حلقہ انتخاب بہت بڑا ہے اور صوبے کے بنیادی مسائل پر توجہ دی جانی چاہیے۔



اسمبلی اجلاس: بلوچستان کے خراب حالات میں بیرونی طاقتیں ملوث ہیں، نشستیں بڑھنے سے لوگ قومی دھارے میں آئیں گے، ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی اجلاس : ظہور بلیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  صوبے کے حالات پر غور کرنا چاہیے، صوبے کے خراب حالات میں بیرونی طاقتیں ملوث ہیں، لوگوں کا سیاسی نظام پر اعتماد کم ہوا