لندن: برطانیہ نے روس کے 5 بینکوں پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے جس پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ نے روس کے 5 بینکوں پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے جس پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملکہ برطانیہ الزبیتھ ثانی کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور وائرس کی معمولی علامات ان میں نظر آئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین سراپائے احتجاج ہو گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کے معروف موسیقار وگلوکار بپی لہری 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان طالبات کا اسکول کے گیٹ پرحجاب اتروا دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پرپابندی کیخلاف دنیا میں آوازیں اٹھنے لگیں۔ امریکا نے حجاب پرپابندی کومذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب سے متعلق درخواست پر فوری سماعت سے انکار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرناٹک: بھارتی ہائی کورٹ نے طالبات سے کہا ہے کہ وہ حجاب کا مسئلہ حل ہونے تک مذہبی چیزیں پہننے پر اصرار نہ کریں۔ ہائی کورٹ نے طالبات کو حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مودی سرکار نے بھارت کو جہنم بنا دیا، انتہا پسند ہندووں نے ایک نہتی تنہا مسلمان طلبا کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔