ایران کو بہت زیادہ شدت سے نشانہ بنایا جائے گا، فوج نئے اہداف پر غور کر رہی ہے: صدر ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کیے گئے بیان میں امریکی صدر نے ایرانی صدر کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے ’معافی مانگی ہے اور اپنے مشرق وسطیٰ کے پڑوسیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں جبکہ وعدہ کیا ہے کہ وہ اب ان پر حملہ نہیں کرے گا۔‘



متحدہ عرب امارات کا نو بیلسٹک میزائل اور 109 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز ملک کے فضائی دفاعی نظام نے نو بیلسٹک میزائلوں اور 109 ڈرونز کو فضا میں تباہ کر دیا ہے۔