اسرائیلی فوج کا لبنان میں حزب اللہ کے 500 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلی دفاعی افواج کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے لبنان میں حزب اللہ کے 500 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں حزب اللہ کے 70 اہلکار مارے گئے ہیں۔



حزب اللہ کی شمالی اسرائیل کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے رہائشیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرحد سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے تک علاقے خالی کر دیں۔ یہ بیان حزب اللہ نے ٹیلیگرام پلیٹ فارم پر عبرانی زبان میں جاری کیا گیا ہے۔



قطر کا ایل این جی کی پیداوار بند کرنے کا اعلان، بندش سے چین، جاپان، بھارت، جنوبی کوریا اور پاکستان زیادہ متاثر ہوں گے

| وقتِ اشاعت :  


 ایل این جی کی پیداواری صلاحیت بحال ہونے میں ایک ماہ لگے گا، پوری دنیا کو 20 فیصد ایل این جی قطر سپلائی کرتا ہے،قطر انرجی کم از کم 2 ہفتے ایل این جی کی پیداوار بند رکھے گی۔