نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والی پابندیوں میں نرمی کے بعد جمعرات کو ہزاروں کاروبار دوبارہ کھول دیے گئے، جس کے بعد کئی حجاموں کی دکانوں پر رات گئے تک قطاریں لگی رہیں۔
نیوزی لینڈ میں حجاموں کی دکانوں کے سامنے رات بھر لمبی قطاریں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :