چین کا ایک اور شہر وائرس کی زد میں

| وقتِ اشاعت :  


چین کے شمالی صوبے ہیلونگجیانگ کے دارالخلافہ ہاربن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہاں کورونا وائرس کی وبا وسیع پیمانے پر پھیل سکتی ہے۔ شہر کی آبادی ایک کروڑ بتائی جاتی ہے۔ ملک نے سفر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔



انڈیا نے چینی ساختہ کِٹس سے کورونا کے ٹیسٹ روک دیے

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا میں طبّی تحقیق کے مرکزی ادارے نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ریپڈ ٹیسٹ کرنے والی کٹس کو استعمال نہ کریں۔ ادارے نے یہ حکم اس خدشے کے پیش نظر دیا ہے کہ یہ کٹس ناقص ہو سکتی ہیں۔



انتظار کی گھڑیاں ختم برطانیہ نے کرونا ویکسین تیار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: برطانیہنے جمعرات 23 اپریل سے کورونا وائرس کی ویکسین کا تجربہ انسانوں پر کرنے کا اعلان کردیا۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے مہلک کورونا وائرس نے اب پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور سائنسدان اس وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی سر توڑ کوششیں کررہے ہیں۔اس سلسلے میں چین، برطانیہ، امریکا اور اسرائیل جیسے ممالک سب سے زیادہ وقت اور سرمایہ خرچ کررہے ہیں۔



کینیڈا میں فائرنگ سے 16 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


نووا اسکوٹیا: کینیڈا کے صوبے نووا اسکوچیا میں ایک نامعلوم مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم از کم 16 افراد کو ہلاک کردیا ہے جن میں ایک خاتون پولیس افسر بھی شامل ہیں۔