کرونا وائرس: ایران میں ‘آرمی ڈے’ پر میزائلوں کے بجائے طبی آلات کی نمائش

| وقتِ اشاعت :  


ایران میں جمعے کو ‘آرمی ڈے’ منایا گیا ہے۔ اس دوران سڑکوں پر فوجی گاڑیوں کے بجائے جراثیم کش ادویات کا اسپرے کرنے والی گاڑیاں، موبائل اسپتال اور طبّی سامان لے جانے والی دیگر گاڑیاں گشت کرتی رہیں۔



امریکا میں کورونا سے ہلاکتیں 35 ہزار کے قریب، چین نے نظر ثانی شدہ ڈیٹا جاری کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد افراد کی تعداد 35 ہزار کے قریب پہنچ گئی جب کہ معاشی کساد بازاری کے باعث اب تک 2 کروڑ 20 لاکھ افراد نوکریوں سے فارغ ہو چکے ہیں۔



چین نے کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری کا امریکی الزام مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین نے کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری کے امریکی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے بھی وائرس کی لیب میں تیاری کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔ 



دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 20 لاکھ، اموات ایک لاکھ 28 ہزار سے متجاوز

| وقتِ اشاعت :  


دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے باوجود اب تک کورونا کے کیسز میں کمی نہیں دیکھی جا رہی اور اب تک دنیا کے 185 ممالک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 19 لاکھ 99 ہزار 628 ہو چکی ہے۔



امریکا میں کورونا وبا کی شدت کم ہورہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک نیوز بریفنگ میں انکشاف کیا کہ امریکا میں کورونا وائرس کی وبا کا ’’عروج گزر چکا ہے‘‘ یعنی اب اس وبا کی شدت میں بتدریج کمی آرہی ہے۔