وائرس پر چین کو کلین چٹ مل گئی، کورونا یورپ سے داخل، ٹرمپ کی سستی سے پھیلا،گورنر نیویارک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کورونا وائرس کے چین سے امریکا میں پھیلنے کے معاملے پر چین کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وائرس چین سے نیویارک میں نہیں بلکہ یورپ سے پھیلا ہے.



سی پیک کے جواب میں امریکا خطے میں استحکام پر توجہ دے، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: نئی امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے بارے میں اپنا رد عمل تیار کرتے ہوئے امریکا کو خاص طور پر بھارت اور پاکستان کے درمیان گہری دشمنی کے تناظر میں علاقائی استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔



فیس بک میسنجر پر اب ایک ساتھ 50 لوگ کانفرنس ویڈیو کالنگ کرسکیں گے

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے بھی زوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے میسنجر رومز متعارف کرایا ہے۔اس سے قبل بھی فیس بک میسنجر کے ذریعے ویڈیو کالنگ کی جاسکتی تھی تاہم اب فیس بک پر بیک وقت 50 لوگ میسنجر رومز کے ذریعے ایک ساتھ ویڈیو کالنگ کرسکتے ہیں۔



کورونا وائرس: تھائی لینڈ نے اپنے دفاعی اخراجات میں 557 ملین ڈالر کٹوتی کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


تھائی لینڈ نے اپنے 2020 کے دفاعی بجٹ میں 557 ملین امریکی ڈالرز کی کمی کردی ہے، اس کمی سے حاصل ہونے والی رقم مرکزی حکومت کے کورونا وائرس کے بحران کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے قائم کئے گئے فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔



دنیا بھر میں کورونا اموات 1 لاکھ 92 ہزار سے زائد

| وقتِ اشاعت :  


کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 92 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، امریکا میں 50 ہزار سے زائد جبکہ اسپین میں 22 اور فرانس میں 21 ہزار افراد کورونا کا شکار بن کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔