امریکا بھی ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں شامل ہوگیا اور امریکی طیاروں نے فردو، نطنز اور اصفہان میں جوہری تنصیبات پر بمباری کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا بھی ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں شامل ہوگیا اور امریکی طیاروں نے فردو، نطنز اور اصفہان میں جوہری تنصیبات پر بمباری کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشیدگی میں کمی کی اپیل کردی۔
عرب لیگ نے ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور فوری طور پر عسکری کشیدگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہے کہ اپنے اختلافات کو ختم کرکے ایک ہوجائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ امن کو موقع دیاجائے،جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں،سیکیورٹی کونسل کا واضح پیغام صرف امن اور امن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے اسرائیلی حملے رکنے تک مذاکرات کا امکان مسترد کردیا ہے۔ وزیرخارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا موجودہ حالات میں کسی سے بھی خصوصاً امریکا سے اس معاملے پر مذاکرات کے خواہاں نہیں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوشل میڈیا پر بیان میں انھوں نے کہا کہ صہیونی حکومت کے امریکی دوست منظر میں داخل ہو چکے ہیں اور ایسی باتیں کہہ رہے جو صہیونی حکومت کی کمزوری اور نااہلی کو ظاہر کرتی ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی عوام اپنے طرز عمل سے دشمن کو بتا دیں کہ وہ دشمن سے خوفزدہ نہیں، ایرانی عوام دشمن کے سامنے بلاخوف ڈٹی رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبہ پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، جس سے علاقے میں شدید مالی نقصان ہوا، کئی گاڑیاں جل گئیں، اور مائیکروسافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیراعٖظم نیتن یاہو نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ملک پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مدینہ منورہ میں 100 سال پرانے درختوں کو ہرے بھرے علاقوں میں منتقل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایران کی جانب سے آج صبح اسرائیل پرمتعدد میزائل فائر کیےگئے۔ ان حملوں کے کے نتیجے میں اب تک 50 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔