چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے نظرثانی قانون کے خلاف درخواستوں پرمتفقہ فیصلہ سنایا،سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرایکٹ 2023 کوکالعدم قراردیدیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے نظرثانی قانون کے خلاف درخواستوں پرمتفقہ فیصلہ سنایا،سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرایکٹ 2023 کوکالعدم قراردیدیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا تھا کہ اُن سے سائفر گم ہوگیا ہے، اگر سائفر اُن سے گم ہوگیا تھا تو غیرملکی جریدے میں کیسے چھپ گیا؟ چیئرمین پی ٹی آئی سنگین جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائی گئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ کے جوائنٹ روڈ پر دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبے کی آبادی کم کرنے کے خلاف مذمتی قرارداد اورباجوڑمیں بم دھماکے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی 5 سالہ نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کے فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب قرار پائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط بہت سخت ہیں، آئی ایم ایف نے ہمارے ہاتھ باندھ دیےکہ کسی شعبےکو سبسڈی نہیں دیں گے، مافیا کی وجہ سے ملک میں ساری بجلی تیل سے ہی بنتی ہے، شمسی توانائی سے اہم منصوبہ کوئی نہیں ہوسکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس کے مطابق بالگتر میں پیر کی ایک گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے دہماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار سات افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ دہشت گردی میں اضافہ دہشت گردوں کی مذاکرات دوبارہ شروع کرنےکی بے سودکوشش ہے، دہشت گردوں کے پاس ریاست کی رٹ کے سامنے سر تسلیم خم کرنےکے سوا کوئی چارہ نہیں۔