اسلام آباد: محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں مزید 4 کورونا وائرس کیسز کی تصدیق کردی ہے جب کہ اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں مزید 4 کورونا وائرس کیسز کی تصدیق کردی ہے جب کہ اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دارالحکومت میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وفاقی حکومت سے ایران اور افغانستان سے ملنے والی سرحدوں کو مکمل طور رپر بند کرنے کے لئے متعلقہ وفاقی اداروں کے بھرپور تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی طویل سرحدیں ان دونوں ممالک سے ملتی ہیں اور کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے کے مطابق ان سرحدوں کی مکمل بندش ضروری ہے جبکہ وزیراعلیٰ نے سرحدی علاقوں کے عوام کے کاروبار اور انہیں روزمرہ کی اشیائے ضرورت کی فراہمی کے لئے بھی وفاقی حکومت کی معاونت کو ناگزیر قراردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں ایک اور کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں مریضوں کی مجموعی تعداد 31 ہو گئی ہے جبکہ دو مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور شہر قائد کراچی میں کورونا وائرس کے مزید ایک ایک کیس سامنے آگئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: کرونا وائرس کے باعث بلوچستان کے علاقے تفتان میں رکھے گئے 289 زائرین کو سکھر منتقل کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی / اسلام آباد: ملک میں لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند کردیئے گئے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین و رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کرونا وائرس کی وجہ سے پریشانی سے دوچار ہیں، وفاقی کٹھ پتلی حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں کہ وہ عوام کے مسائل حل کرے،وفاقی حکومت کی واحد دلچسپی اپنے کٹھ پتلی راج کو برقرار رکھنا،نیب کو استعمال کرکے اپنے سیاسی مخالفین کو گرفتار کرانا،نیب کو استعمال کرکے میڈیا مالکان کو گرفتار کرانا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 28 ہوگئی جس کی تصدیق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک بھر میں 5 اپریل تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔