لاہور ہائی کورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور ہائی کورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا جب کہ عدالت کی جانب سے فریقین کو دیے گئے بیان حلفی میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے 4 ہفتے کا وقت دیا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا گیا اگر نواز شریف کی صحت بہتر نہیں ہوتی تو اس مدت میں توسیع ہوسکتی ہے اور حکومتی نمائندہ سفارتخانے کے ذریعے نواز شریف سے رابطہ کرسکے گا۔ 



نواز شریف کا نام نکالنے کا فیصلہ محفوظ، (ن) لیگ کا زرضمانت دینے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو صبح 10 بجے سنایا جائے گا دوسری جانب (ن) لیگ کے وکلا نے حکومتی کمیٹی کو زرضمانت کے بانڈ دینے سے انکار کردیا ہے۔