جج وڈیو اسکینڈل غیر معمولی واقعہ ہے، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جج ارشد ملک کے وڈیو اسکینڈل پر دائر درخواستوں کی سماعت کے ریمارکس دیئے ہیں کہ آزاد لوگ خود کام کرتے ہیں کسی کے کہنے پر نہیں اور کمیشن بن بھی گیا تو اس کی رائے ثبوت نہیں ہو گی۔



حکومتی معاشی پالیسیوں اور اضافی ٹیکسوں کے خلاف تاجروں کی ملک گیر ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: حکومت کی جانب سے نافذ کردہ اضافی ٹیکسوں اور اس کی وصولی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری آج ہڑتال کررہی ہے لیکن کچھ شہروں میں تاجر تنظیموں نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان بھی کیا ہے۔