وز یراعظم کا ملک پر 10 سال میں 24 ہزار ارب قرضے کی تحقیقات کیلیے کمیشن بنانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دو حکومتوں کے 10 سال کے دوران ملک پر 24 ہزار ارب قرضہ چڑھنے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ کسی کو بھی این آر او نہیں ملے گا۔



نواز شریف کی مریم کو عدلیہ بحالی تحریک اور اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو ’ووٹ کو عزت دو‘ اور ’عدلیہ بحالی تحریک‘ کو آگے بڑھانے اور اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) میں بھر پور شرکت کی ہدایت کردی۔