وفاقی کابینہ کا اجلاس، شر پسند انہ واقعات قبائلی علاقوں کی ترقی میں روڑے اٹکانے کے مترادف ہیں، حکومتی ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  وفاقی کابینہ نے شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان کی چیک پوسٹ پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے پرچم کی توہین کرنے والوں کے خلاف کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہوگی۔



شمالی وزیرستان واقعے پر قومی اسمبلی میں گرما گرمی، اپوزیشن کا واک آؤٹ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شمالی وزیرستان واقعے پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان شدید گرما گرمی ہوئی جس کے بعد حزب اختلاف نے کارروائی کا واک آؤٹ کردیا۔