اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردئیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردئیے۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ228اندرون بلوچستان: بلوچستان میں موسلا دار بارش نے خشک سالی کا زور توڑ دیا۔ لسبیلہ ، خضدار اور کیچ میں زبردست بارش ہوئی جس سے تینوں اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ ندی نالوں میں طغیانی پیدا ہوگئی ، رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دو روزہ دورہ مکمل کر کے پاکستان سے روانہ ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تاریخی دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے جب کہ ان کے ہمراہ آنے والے معزز مہمانان گرامی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سفارتی طورپرتنہا کرنا کا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں خود کش حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے پرسخت مذمت کرتے ہوئے الزام کو مسترد کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوراً رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نفرت پھیلانے والے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف اگلے ہفتے سے سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔