کراچی: وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی حکومت نے معدنی وسائل کی تلاش وترقی کے منصوبوں اور اس حوالے سے مختلف کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں میں بلوچستان کے حق اور اختیارات تسلیم کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ معدنیات کی تلاش وترقی کے معاہدوں میں صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیا جائے گا اور صوبے کے معدنی وسائل سے مختلف مدات میں حاصل ہونے والی آمدنی سے بلوچستان کو اس کا پورا حصہ دیا جائے گا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی حکومت کی اجازت کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 9سے 15فیصد تک اضافہ کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایڈیشنل آئی جی سندھ ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے اور اس کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ موخر کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی ڈگریوں پر 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کے لائسنس معطل کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینیٹ قائمہ کمیٹی میری ٹائم افیرزنے گوادر میں منظور شدہ 300میگا واٹ کے کول پلانٹ کو جلد سے جلد قائم کرنے اور گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دینے کی سفارش کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے دیگر ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اور سپیشل اکنامک زونز کی طرح سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کی جائیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لئے مقرر کرنے سے متعلق متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے ولی شیخ محمد مختصر دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔