بجلی 3روپے فی یونٹ اور پیٹرول 7روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ، گھی چائے پتی دودھ اور موبائل فونز بھی مہنگے ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج(پیر کو) ہوگا اجلاس میں آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر عوام پر بجلی بم گرائے جانے کا امکان ہے۔



وفاقی کابینہ کا اجلاس ، بلوچستان کی ترقی کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے قطر سے این ایل جی معاہدے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے معاہدے کو از سر نو زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ شوگر ملز مالکان کو وارننگ دی ہے کہ وہ ہر صورت 15نومبر سے گنے کی کرشنگ شروع کریں اور مالکان کو شوگر کی برآمدگی کی بھی اجازت دیدی گئی ہے۔ 



ایران کے علاقے سیستان و بلوچستان میں 14 ایرانی سرحدی محافظوں کو اغواکر لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پاکستان ایران کی سرحد پر تعینات ایرانی فورسزکے 14 اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے۔ پاکستان سے متصل ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں تعینات 14 سیکیورٹی اہلکاروں کواغوا کرلیا گیا ہے۔ 



صدر شی چن پنگ کا پاکستان اور چین کو آئینی بھائی قرار دینا نا قابل تردید حقیقت کا عکاس ہے ، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سدا بہار دوستی پاکستان کے عوام کے لئے خصوصی اہمیت رکھتی ہے صدر شی چن پنگ کا پاکستان اورچین کو آہنی بھائی قرار دینا ناقابل تردید حقیقت کا عکاس ہے۔



دھمکیوں کا ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا، عوام کے حقوق پر سودے بازی نہیں کریں گے الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج بھیانک ہونگے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ ممبر قومی اسمبلی سردار محمد اختر مینگل نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے ہو تا رہا ہے جن کا کوئی نظریہ یا کوئی ایجنڈا ہوتا تھا ۔