مجھے جیل بھیجنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


جہلم: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ مجھے جیل بھیجنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے جب کہ ہمارا مقابلہ زرداری اور عمران خان سے نہیں بلکہ ان کے اوپر والوں سے ہے جہاں سے وہ ڈکٹیشن لیتے ہیں۔ 



چاہ بہار بندر گاہ گوادر کیلئے چیلنچ نہیں بلکہ علاقائی تجارت کے لئے معاون ثابت ہوگی،وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کیلئے ہی نہیں بلکہ پورے خطے کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے چاہ بہار بندر گاہ گوادر کیلئے چیلنچ نہیں بلکہ وہ بھی علاقائی تجارت کے لئے معاون ثابت ہوگی کیونکہ دنیا کی 80فیصد تجارت سمندر کے راستے ہوتی ہے ۔



کوئٹہ: کوئلے کی کان میں حادثات میں 23 ہلاکتیں، مزدور تنظیم کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے دو مختلف علاقوں میں کوئلے کی کانوں میں پیش آنے والے حادثات کے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ کان کنوں کی مزدور تنظیم نے ناقص حفاظتی انتظامات پر احتجاج کیا ہے۔



کوئٹہ میں کوئلے کی 3 کانیں بیٹھنے سے19مزدور جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے نواح میں دو مختلف کوئلہ کان حادثات میں کم از کم 19کانکن جاں بحق ہوگئے۔ 16کانکنوں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ 5 کانکن تاحال کان میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ 



الیکشن کے بعد ضرورت پڑی تو عمران خان سے اتحاد ہوسکتا ہے، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ضرورت تھی تو پی ٹی آئی سے اتحاد ہوگیا لہذا الیکشن کے بعد ضرورت پڑی تو عمران خان سے اتحاد ہوجائے گا۔



صوبے میں ہونیوالی صف بندیاں کوئی نئی بات نہیں، بلوچستان کے حقوق کی بات کرنیوالوں کی حکومت کو کبھی چلنے نہیں دیا گیا،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مخصوص صف بندیاں نئی بات نہیں یہ تو ہردور میں چائے وہ جمہوری ادوار رہے ہوں یا امریت کے ہوتے چلے آرہے ہیں۔