گوادر میں پانی کے مسئلہ کے فوری حل کیلئے اقدامات کرینگے ،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے گوادر میں پانی کے مسئلہ کے فوری اوردیرپا بنیادوں پر حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے محکمہ پی ایچ ای کو پانی کی فراہمی کے جاری منصوبوں کی فوری تکمیل کی ہدایت کی ہے۔ 



سی پیک گیم چینجر ہے، گوادرفری زون کا قیام بڑی پیشرفت ہے، شاہدخاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  سی پیک گیم چینجر ہے ۔ گوادر فری زون کا قیام بہت بڑی پیش رفت ہے ۔ بلوچستان کی من و عن ترقی کے لےئے بلوچستان کی لیڈر شپ کو ذمہ دارہو نا پڑ ے گا۔ موثر حکمت عملی اور منصوبہ بندی سے بلوچستان کا نقشہ تبد یل کیا جاسکتا ہے ۔



گوادرکے تمام وسائل اورساحل مقامی آبادی کی ملکیت ہے حقوق کا تحفظ کرینگے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گواد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے کہا ہے کہ گوادر کے تمام وسائل اورساحل مقامی آبادی کی ملکیت ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ مقامی لوگوں اور غریب ماہی گیروں کی ترقی اور خوشحالی کے بغیر ہمارے لئے کوئی بھی میگا پراجیکٹ قابل قبول نہیں ہوگا۔



بلوچستان کا مستقبل طلباء سے وابستہ ہے نوجوان تمام توجہ تعلیم پر مرکوز رکھیں، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کراچی اور اسلام آباد کے مختصر دورے کے بعد واپس صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے ہفتہ ، اتوار سرکاری تعطیلات ہونے کے باوجود وزیراعلیٰ اپنے وزراء اور افسران کے ٹیم کے ہمراہ سیکرٹریٹ میں سرکاری امور نمٹائیں گے ۔



وزیراعلیٰ بلوچستان آصف زرداری میں ملاقات ،بلوچستان میں جمہوری طریقے سے تبدیلی اچھا اقدام تھا، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت سندھ اور بلوچستان کے صوبائی وزراء اورمختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی