تمام جماعتیں سیلاب کے سبب اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں، صدر مملکت

| وقتِ اشاعت :  


صدر مملکت عارف علوی نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں اور قومی اداروں میں تقسیم پیدا کرنے والا کوئی بھی بیانیہ قومی مفاد میں نہیں ہے۔



سیلاب کے سبب ساڑھے 14 ہزار بے گھر افراد کراچی کی سرکاری پناہ گاہوں میں مقیم

| وقتِ اشاعت :  


سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں قائم کیے گئے تقریباً 2 ہزار ریلیف کیمپوں میں 5 لاکھ سے زائد بے گھر افراد کو پناہ فراہم کی گئی ہے جن میں سے لگ بھگ 15 ہزار افراد کو کراچی کے 7 میں سے 6 اضلاع میں عارضی طور پر قائم 38 سرکاری پناہ گاہوں میں رکھا گیا ہے۔



حکومت کا شوکت ترین اور تیمور جھگڑا کی آڈیو ٹیپ کے فارنزک آڈٹ کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور خان جھگڑا کے درمیان ہونے والی گفتگو کی آڈیو ٹیپ فارنزک آڈٹ کے لیے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔