‘بس بہت ہوگیا، اپنے الفاظ توڑنے مروڑنے والوں کو آج پشاور جلسے میں جواب دوں گا’

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو لوگ مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ رہے ہیں انہیں آج پشاور کے جلسے میں جواب دوں گا۔



بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب متاثرین میں 19.8 ارب روپے تقسیم

| وقتِ اشاعت :  


بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے کہا ہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں ہر خاندان کو 25 ہزار روپے فراہم کیے جا رہے ہیں اور اب تک اس پروگرام کے تحت 19 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔



عمران خان کا سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین کےلیے ٹیلی تھون کے ذریعے جمع رقوم میں سے ایک ارب روپے عطیہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔



پاکستان میں قدرتی آفات پر مرکوز معاشی حکمت عملی مؤثر بنانے کی فوری ضرورت

| وقتِ اشاعت :  


ایشیائی ترقیاتی بینک نے وسطی ایشیا کے علاقائی اقتصادی ممالک میں سیلاب اور زلزلوں کے خطرات کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں قدرتی آفات پر مرکوز موجودہ معاشی حکمت عملی کو مؤثر بنانے کی فوری ضرورت ہے۔



عمران خان پاکستان کو افغانستان، لیبیا اور شام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: بلاول

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ عمران خان پاکستان کو افغانستان، لیبیا اور شام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔