فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا ٹرائل آرمی ایکٹ کے تحت ہوگا: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا وہ دشمن 75 سال میں نہ کر سکا۔ یہ دن یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ جن لوگوں نے اس روز فوج کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ان کے کیسز فوجی عدالتوں اور سول عمارتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں چلیں گے۔



عمران خان کو کارکنان کی نہیں،اپنی اور اپنی بیوی کی فکرہے؛ بیٹی شیریں مزاری

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما اور سابق وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے اپنی ماں کی گرفتاری پر عمران خان کے رویے کی شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ 



عمران نیازی اور ایک سابق چیف جسٹس نے اس اسپتال کو بہت نقصان پہنچایا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور ایک سابق چیف جسٹس نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) کو اپنی سیاست اور ذاتی مفادات کا نشانہ بنایا اور اس ہسپتال کو بے پناہ نقصان پہنچایا مگر ہمارے قدم رکنے والے نہیں۔



اسکرین ٹورازم دنیا میں بیانیہ پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے،وزیراطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسکرین ٹورازم دنیا میں بیانیہ پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے، ہمیں پروڈکشن میں اپنے شاندار ماضی کو شاندار حال میں تبدیل کرنا ہوگا۔



جو عوام کو امن نہیں دے سکتا اسے حکومت کرنے کا حق نہیں، امیر جماعت اسلامی

| وقتِ اشاعت :  


امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بچانا ہے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کےحوالےسےمشاورت کریں۔جوعوام کو امن نہیں دے سکتا اسے حکومت کرنے کا حق نہیں۔