مفت آٹا اسکیم میں ایک پائی کی کرپشن نہیں ہوئی: نگران وزیراطلاعات پنجاب

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:  نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے الزام پر رد عمل میں کہا ہےکہ مفت آٹا اسکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی۔



پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل آگیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  چوہدری پرویز  الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر  پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔