حب: سانحہ گڈانی کو ایک سال مکمل ہوگیا شہیدا ورزخمی ہونے والے مزدوروں کے ورثا ء ا اب بھی حکومتی امداد کے منتظر ہے شپ بریکنگ یارڈ میں مزدوروں کے لئے حفاظتی اقدامات بھی نہ ہونے کے برابر ہے شہداء کی پہلی برسی کے موقع مزدوریونین نے احتجاجی ریلی نکالی ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب: سانحہ گڈانی کو ایک سال مکمل ہوگیا شہیدا ورزخمی ہونے والے مزدوروں کے ورثا ء ا اب بھی حکومتی امداد کے منتظر ہے شپ بریکنگ یارڈ میں مزدوروں کے لئے حفاظتی اقدامات بھی نہ ہونے کے برابر ہے شہداء کی پہلی برسی کے موقع مزدوریونین نے احتجاجی ریلی نکالی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چمن : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خدائی خدمتگار سے لے کر آج تک عوامی نیشنل پارٹی تک سفر کے دوران ہزاروں افراد نے جانوں کی قربانیاں دیں ، لیکن وطن کے ننگ و ناموس پر آنچ نہیں آنے دیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آج برطانیہ سے روانہ ہوں گے اور کل صبح وطن واپس پہنچیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں شرجیل میمن کے معاملے میں کسی عدالتی فیصلے پر نہیں بلکہ نیب کے دہرے معیار پر اعتراض ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے لیے الگ اور ہمارے لیے الگ قانون ہے یہ اداروں کی دوغلی پالیسی ہے تاہم ہم اپنے اوپر لگے ایک ایک الزام کا جواب دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیرمین خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ساہیوال پراجیکٹ آدھے پنجاب کو ٹی بی کا مریض بنا دے گا اور کوئلے کے دھوئیں سے لوگ مریں گے تو قتل کا مقدمہ تو بنے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ( آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب داؤد خان ناصر کے روبرو نواب زادہ گزین مری کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی معاونت اور دیگر دفعات کے تحت اپنے خلاف قائم مقدمہ میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کردی گئی تاہم ان کے وکیل کی غیر موجودگی کے باعث درخواست کی سماعت نہ ہوسکی ۔
گزشتہ روز نواب زادہ گزین مری کے وکیل کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے روبرو نواب زادہ گزین مری کے خلاف کالعدم تنظیموں کی معاونت ودیگر سے متعلق دائر مقدمہ میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائر کی گئی تھی تاہم منگل کو نوابزادہ گزین مری کے وکیل کی غیر موجودگی کے باعث درخواست کی سماعت نہ ہوسکی جس کے بعد درخواست کی سماعت کو 3نومبر تک کیلئے ملتوی کردیاگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ژوب: صوبائی سیکریٹری سیکنڈری ایجوکیشن عبدالفتح بھنگر نے کہا ہے کہ تعلیم کی اہمیت سے کسی طوربھی انکار ممکن نہیں۔ علم کے بغیر اندھیرا ہی اندھیرا ہے تعلیم کے میدان میں ہمارے طلباء وطالبات نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ مقابلے کا رحجان طلباء کو آگے لے جاتا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
گوادر: لیٖفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جب ملک میں امن ہوگا تو کھیلوں کی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا گوادر کو امن کا گہوارا بنا کر بڑے بڑے ایونٹ منعقد کرائیں گے ان خیالات کا اظہار لیفٹیننٹ جنرل آصف سلیم باجوہ نے گوادر میں کار ریلی میں بطور مہمان خصوصی گفتگو میں کیا ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء وسینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکنو کریٹ حکومت کی صرف افواہیں ہے ماضی میں ٹیکنو کریٹ حکومتیں بنی ملک اور قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا مسلم لیگ(ن) آج بھی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور2018 میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی ۔