نیب کے خاتمے کا بل سندھ اسمبلی نے کثرت رائے سے منظورکرلیا ،بل کی منظوری تاریخی کارنامہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ اسمبلی نے نیب آرڈیننس کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا جس کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) سندھ میں بدعنوانیوں کے خلاف کارروائی نہیں کرسکے گا۔



ماڈرن صدر ہوں سوشل میڈ یا استعمال کرتا ہوں،دنیا کو سب سے بڑا خطرہ اسلامی انتہاپسندی سے ہے ،ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اسلام اور میڈیا کے خلاف بول پڑے ، کہتے ہیں مذہبی آزادی کو دہشتگردی خصوصاً اسلامی انتہا پسندی سے خطرہ ہے۔



نوازشریف آمریت کی گود میں پلے بینظیر حکومت گرانے کیلئے اسامہ سے پیسے لئے،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جنرل جیلانی اورضیاء الحق کی گود میں پلنے والے ،آئی ایس آئی سے پیسے لینے والے ،اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر بینظیر کی حکومت گرانے والے ،سپریم کورٹ پرڈنڈے برسانے والے،جسٹس سجاد علی شاہ کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں بریف کیس پہنچانے والے آج ہمیں جمہوریت کا سبق دے رہے ہیں ۔