اسلام آباد: امریکی سینیٹرز کے وفدکی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات خطے اور افغانستان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی سینیٹرز کے وفدکی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات خطے اور افغانستان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر ایجنسی میں نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی/اسلام آباد: بھارت نے ایک مرتبہ پھر اپنے جاسوس کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی مانگ لی جبکہ پاکستان اور بھارت نے اپنی جیلوں میں موجود ایک دوسرے کے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے موجودہ تناظر میں جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنماؤں اور وفاقی وزراء کو اپنے بیانات میں غیر جمہوری سازشی عناصر، غیر جمہوری ادوار، مارشل لاء اور ملک کو نقصانات کا ذکر کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر ہم گرے تو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی گریں گے، ملک میں کوئی حادثہ ہوا تو عمران خان اس ذمے داری سے نہیں بچ پائیں گے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان میں داعش کی موجودگی کاامکان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے داعش کو پاکستان میں قدم جمانے نہیں دیئے نہ ہی اس کا پاکستان میں کوئی منظم انفراسٹرکچر ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظرجولائی کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 6 ماہ بعد قومی ووٹر لسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا جس کے بعد عام انتخابات 2018 تک ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ میں افغان شہری کی بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعیناتی کا نوٹس لے لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شہری کی پاکستانی شہریت کی تصدیق کی جائے ۔