پانامہ کیس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پانامہ کیس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ، جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی ) نواز شریف کیخلاف کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ دس جولائی کو سپریم کورٹ میں پیش کرے گی۔



پارا چنار خودکش دھما کے ،جاں بحق افراد کی تعداد 64 ہوگئی ،زخمی پشاور منتقل

| وقتِ اشاعت :  


پاراچنار: پاراچنار خود کش دھماکوں میں جان بحق افراد کی تعداد 64ہوگئی دھماکے میں زخمی ہونے والے چالیس سے زائد زخمیوں کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے مزید پندرہ زخمیوں کی حالت نازک ۔



دہشتگرد کسی رحم کے مستحق نہیں جلداپنے انجام کوپہنچیں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /ریاض :وزیراعظم ا محمد نواز شریف نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ د ہشت گرد رمضان میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں ۔



افغانستان میں جنگ یاامن کی ذمہ داری امریکہ پر ہے، ملا ہیبت اللہ

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغان طالبان کے امیر مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے افغانستان میں فوج کے اضافے سے جنگ ختم نہیں ہوگی اور زور دیا کہ نیٹو فورسز کے افغانستان چھوڑنے تک جنگ جاری رہے گی۔