سی پیک بلوچ قوم کی لاشوں پر بنایا جارہا ہے، نورالدین مینگل

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا : ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے سی پیک ،بلوچ نسل کشی اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے متعلق سوئٹزلینڈ کے شہر جنیوا میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے اقوام متحدہ میں بلوچ نمائندہ میر نورالدین مینگل، دانشور راشد الرحمان اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندے جیکمار نے خطاب کیا



خضدار، سہ روزہ پولیو مہم کا آغاز 23مارچ تک جاری رہے گا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو قلات ڈویژن کا اجلاس زیر صدارت کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی منعقدہوا جلاس میں ،ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ وزیر اعظم سیکٹریٹ پولیو سیل کا نمائندہ ڈاکٹر شفیع دانش ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر نصرت ڈاکٹر محمد عمر مینگل ڈی ایچ او خضدار ڈاکٹر محمد انور ریکی ڈی ایچ



آپریشن ردالفساد کو ردالپشتون میں تبدیل کرنا ناانصافی ہے پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوگا پالیسیاں تبدیل،گڈ اینڈ بیڈ کا تصور ختم اور پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے ہم ملک کو حقیقی جمہوری فیڈریشن بنانے کے خواہشمند ہیں



مردم و خانہ شماری میں پینسل سے فارم بھرنے پر فوری ایکشن ہوگا، چیف کمشنر شماریات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف کمشنر شماریات آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ عملے کو ہدایت کی ہے کہ فارم پینسل سے نہیں بال پین یا مارکر سے پُرکریں اور ہم نے عملے کے کسی رکن کو پینسل نہیں دی جب کہ پینسل سے فارم پُر کرنے کی شکایت پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔



مردم شماری عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئندہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق سینیٹر و سیاسی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے مردم شماری کے حوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ کے دئے گئے آئینی حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عالیہ کے آئینی حکم سے 18فروری کے قومی یکجہتی جرگہ کے مطالبات