بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے کہا ہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں ہر خاندان کو 25 ہزار روپے فراہم کیے جا رہے ہیں اور اب تک اس پروگرام کے تحت 19 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے کہا ہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں ہر خاندان کو 25 ہزار روپے فراہم کیے جا رہے ہیں اور اب تک اس پروگرام کے تحت 19 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین کےلیے ٹیلی تھون کے ذریعے جمع رقوم میں سے ایک ارب روپے عطیہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشیائی ترقیاتی بینک نے وسطی ایشیا کے علاقائی اقتصادی ممالک میں سیلاب اور زلزلوں کے خطرات کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں قدرتی آفات پر مرکوز موجودہ معاشی حکمت عملی کو مؤثر بنانے کی فوری ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عدلیہ مخالف بیانات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ عمران خان پاکستان کو افغانستان، لیبیا اور شام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی میں اسٹیل مل موڑ کے قریب آئل ٹینکر اور ہائی ایس وین میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان دیکر آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ان کے گزشتہ روز کے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے سپاہی سے لیکر پاک فوج کے جرنیل تک ہر ایک بہادر اور محب وطن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اینٹی کرپشن نے زمین کی غیر قانونی فروخت کے کیس میں شیخ رشید کی حد تک الزام ثابت نہ ہونے کا بیان دے دیا۔